Aj ki achi baat in urdu wallpapers – Aqal aur Khwahish
عقل اور خواہش
جانوروں میں خواہش پائی جاتی ہے لیکن عقل نہیں ہوتی۔
فرشتوں میں عقل ہوتی ہے لیکن خواہش نہیں پائی جاتی۔
انسان میں یہ دونوں چیزیں موجود ہیں۔ اس میںرقل بھی ہے اور خواہش بھی۔ اگر انسان خواہش سے عقل کو دبا لیتا ہے تو جانوروں کی صف میں شامل ہو جاتا ہے اور اگر عقل سے خواہش کو دبا لیتا ہے تو اس کا شمار فرشتوں کی صف میں کیا جائے گا۔
(Visited 2,792 times, 1 visits today)