Home / Urdu SMS / Love SMS / زمانے سے سنا تھا کہ محبت ہار جاتی ہے

زمانے سے سنا تھا کہ محبت ہار جاتی ہے

زمانے سے سنا تھا کہ محبت ہار جاتی ہے
جو چاہت اک طرف ہو وہ چاہت ہار جاتی ہے

کہیں پر دعا کا ایک لفظ بھی اثر کر جاتا ہے
کہیں برسوں کی عبادت بھی ہار جاتی ہے

محبت کب کسی کو دشمنی کا درس دیتی ہے
محبت کی بازی میں عداوت ہار جاتی ہے

(Visited 34 times, 1 visits today)
0.00 avg. rating (0% score) - 0 votes

About Lubna Rasheed

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*