Home / Tag Archives: Articles

Tag Archives: Articles

ﺩﮬﻮﮐﮧ

ﮐﻞ ﺭﺍﺕ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺗﮭﯽ، ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﺟﻤﻊ ﺗﮭﮯ، ﯾﮩﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﺕ ﺗﯿﻦ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ ﺳﺐ ﮐﻮ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﮨﻮﺍ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﻮﻥ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﯿﮕﺎ، ﻣﯿﮟ ﺑﺎﮨﺮ ...

Read More »

آنسو نکل آئے

ایک پرائمری اسکول ٹیچر نے کلاس کے بچوں کو کلاس ورک دیا کہ وہ ایک مضمون لکھیں کہ وہ (بچے) کیا چاہتے ہیں کہ ان کا خدا ان کے لیے کرے۔ سب بچوں نے مضمون لکھا وہ تمام بچوں کے ...

Read More »

قوم

یہ واقعہ ایک ایسے آدمی کا ہے جو کراچی میں ایمبولینس چلاتا ہے، بظاہر تو یہ ایک عام سا واقعہ ہے لیکن سوچنے والوں کیلیئے یہ ایک در وا کرتا ہے کہ ہم بحیثیت قوم اخلاق اور تمدن کی کس ...

Read More »

منزل

تین نوجوان ملک سے باہر سفر پر جاتے ہیں اور وہاں ایک ایسے ہوٹل میں قیام کرتے ہیں جو 75 منزلہ ہے۔ اور قسمت دیکھیے کہ اُن کو 75ویں منزل پر کمرہ ملتا ہے۔ ہوٹل کی انتظامیہ انہیں باخبر کرتے ...

Read More »

اللہ کا حکم

ایک صاحب لندن میں کسی ملازمت کیلئے انٹرویو دینے کسی جگہ گئے۔ اس وقت ان کے چہرے پر داڑھی تھی۔ جو شخص انٹرویو لے رہا تھا وہ غیر مسلم تھا تو اس نے کہا کہ داڑھی کے ساتھ یہاں کام ...

Read More »

زندگی کی بھاگ دوڑ

باپ رات کو دیر سے گھر لوٹ آیا۔ مسلسل کام کرنے کی وجہ سے تھکاوٹ اور چڑچڑاپن محسوس کر رہا تھا۔ اس کا کم سن بیٹا اس کے انتظار میں دروازے کے قریب بیٹھا ہوا تھا۔ باپ کے بیٹھتے ہی ...

Read More »

ہمدرد

پرندوں کو دانہ ڈالنے والا ہر شخص ہمدرد نہیں ہوتا۔ بہت سے لوگوں نے جال بچھا رکھا ہوتا ہے’ مگر پرندہ اس بات کو سمجھتا نہیں’ پھنس جاتا ہے۔ شکاری’ پرندے کو پکڑ کر قید کرلیتا ہے’ قفس میں ڈال ...

Read More »

بے عیب تصویر

ایک بادشاہ انصاف پسند اور عوام کے دکھ سکھ کو سمجھنے والا تھا مگر جسمانی طور پر ایک ٹانگ سے لنگڑا اور ایک آنکھ سے کانا تھا۔ ایک دن بادشاہ نے اپنی مملکت کے ماہر مصوروں کو اپنی تصویر بنوانے ...

Read More »

وقت

جو وا قعہ میں آج تحریر کر رہی ہو ں ایک مغرور عورت کا ہے ۔ جو اپنی اس بد خصلت کی وجہ سے خو د بلکہ اس کے بچے بھی اس کاخمیا زہ بھگت رہے ہیں ۔ وہ خاتون ...

Read More »

موت توبہ کا وقت نہیں دیتی

میں ایک رشتہ دار کے گھر سے واہس آرہا تھا، رات کافی ہوچکی تھی اسلیئے بائک کی رفتار تھوڑی تیز تھی تاکہ جلد سے جلد گھر پہنچ سکوں۔ میں چوک کے پاس پہنچا ، مجھے تھوڑی ہی دور پلازہ والا ...

Read More »