Home / Islam / Daily Life / ایڑی کے درد کا علاج

ایڑی کے درد کا علاج

ایڑی کے درد کا علاج ایک درمیانہ سائز کا آلو لے کر اچھی طرح سے دھو لیں – چھیل کر اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر رات بھر پانی میں بھگو کر رکھیں۔ آلو نکال کر استعمال میں لائے جائے سکتے ہیں، مگر اثر صرف پانی میں ہے۔ صبح نہار منہ وہ پانی پی لیں انشااللہ آرام آجائے گا

(Visited 238 times, 1 visits today)
0.00 avg. rating (0% score) - 0 votes

About Lubna Rasheed

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*