Home / Islam / Daily Life / سگرٹ چھوڑنے کے لیے مجھے کیا کرنا ھو گا؟

سگرٹ چھوڑنے کے لیے مجھے کیا کرنا ھو گا؟

– سگرٹ چھوڑنے کے بہت سے مختلف طریقےہیں۔ ضرورت اس بات کی ہےکہ آپ اپنے لیے وہ طریقہ چنیں جو آپ کےلیےسب سے بہتر ھو۔

اپنی مدد آپ

-‘ اپنی مدد آپ کے’ بارے میں کوئ کتاب پڑھیں۔

– باقائدگی سے ورزش کریں۔

– جب سگرٹ پینے کا خیال دل میں آۓ تو—–4 باتیں یاد رکھیں۔

 

اپنا دھیان بٹائیں—جب بھی سگرٹ خیال دل میں آۓ توکچھ اور کرنا یا سوچنا شروع کر دیں اور اپنے آپ کو مصروف رکھیں

 

کچھ پینا شروع کردیں—کسی جوس یاشربت کا گلاس ہاتھ میں تھام کر آہستہ  آہستہ پینں اورہر گھونٹ کومنہ میںچند لمحوں کے  لیےرکھیں۔ یہ آپ کو سگرٹ کا آپ کے ہاتھ  کو اوردھویں کا آپ کے منہ میں متبادل احساس  دےگا۔

 

انتظارکریں— جب بھی آپ کے دل میں سگرٹ پینے کی خواہش پیدا ھو

تو فورآ پینے کے بجاۓ تھوڑا اتظار کریں۔اس سے خواہش

خود بخود ختم ھو جاۓ گی۔

 

لمبےلمبے سانس لیں

(Visited 179 times, 1 visits today)
0.00 avg. rating (0% score) - 0 votes

About Lubna Rasheed

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*