Home / Islam / Daily Life / بے خوابی کی صورت میں کیا کیا جائے؟

بے خوابی کی صورت میں کیا کیا جائے؟

بے خوابی پریشانی کا باعث بن سکتی ھے۔  اگر آپ کبھی کبھار رات کو جاگتے رھیں تو اگلا دن تھکا ھوا محسوس کریں گے لیکن اس سے آپکی جسمانی یا ذہنی صحت کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔  اگرچہ بہت سی بے خواب راتوں کے بعد آپ محسوس کریں گے کہ:

۱۔  آپ سارا وقت تھکے ھوئے ہیں۔ آپ کو دن کے وقت نیند آنے لگتی ھے۔

۲۔  آپ کوتوجہ مرکوز کرنے میں دِقت ھوتی ھے۔

۳۔  آپکو فیصلے کرنے میں دِقت ھوتی ھے۔

۴۔  آپ پراداسی طاری ھو جاتی ھے۔ اگر آپ ڈرائیو کرتے ھوں یا بھاری مشینری چلاتے ھوں تو یہ بہت خطرناک ھو سکتا ھے۔  ہر سال بہت سی اموات واقع  ھوتی ھیں جب لوگ گاڑی چلاتے ھوئے سو جاتے ہیں۔  بے خوابی سے عموماً فشارِخون، موٹاپے اور زیابیطس کا امکان بھی بڑھ جاتا ھے

(Visited 119 times, 1 visits today)
0.00 avg. rating (0% score) - 0 votes

About Lubna Rasheed

One comment

  1. Jeder der diesen Artikel ließt wird so wie ich &#;&#08Heimweh228221; bekommen!Saint Tropez nicht nur Refugium der Superreichen sondern auch DER Urlaubsort für das IT-Girl mit kleinem Portemonnaie.I LOVE ST. TROPEZ!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*